حقیقی معلومات کے ساتھ محفوظ رہیں

یہ صفحہ آخری دفعہ 2020/5/25 کو اپ ڈیٹ کیا گیا ہے۔ اس تاریخ کے بعد مزید اپ ڈیٹ کے لیے انگریزی صفحے پر جائیے۔

کورونا کے متعلق بہت سی معلومات ہیں۔ کیا آپ کو معلوم ہے کہ کیا سچ ہے اور کیا سچ نہیں ہے؟ یو ایس اے ھیلو کے پاس ان ذرائع سے معلومات ہیں جن پر ہم بھروسہ کر سکتے ہیں۔ کورونا سے متعلق خرافات کے بارے میں ہماری ویڈیو دیکھیں۔ کورونا سے متعلق غلط فہمی کو سمجھیں تاکہ آپ محفوظ رہ سکیں۔

کورونا کے بارے میں کیا سچ ہے اور کیا سچ نہیں ہے؟

یوایس اے ہیلو کے عملے،رضاکاروں اور بورڈ کے ارکان کی طرف سے بنائی گئی ویڈیو کو دیکھیں تاکہ آپ سمجھ سکیں کہ کورونا سے متعلق کون سی معلومات سچ ہے اور کون سی جھوٹ۔

یو ایس اے ہیلو کی معلومات بہت سی زبانوں میں دستیاب ہیں۔

کورونا سے متعلق من scams سے بچیں

Scams دھوکا دینے کے طریقے ہیں۔ عام طور پر جو لوگ دوسرے لوگوں کو اسکیمز بھیجتے ہیں انہیں دھوکا دینے یا ان کی رقم چرانے کی کوشش کرتے ہیں۔ بعض دفعہ جب ہم ڈرے ہوتے ہیں تو یہ بتانا مشکل ہوتا ہے کہ کیا ھقیقت ہے اور کیا نہیں ہے۔یہاں کچھ اسکیمز ہیں جن کے بارے میں ہم سب کو پتہ ہونا چاہئے!

خراب معلومات سے بچنے کے طریقے

زیادہ تر لوگوں کا مطلب غلط معلومات پھیلانا نہیں ہوتا۔ لیکن کمیونٹی ممبروں کی طرف سے بہت ساری غلط معلومات آرہی ہیں۔ اس کے بجائے ہم سب اچھی معلومات پھیلانے میں مدد کرسکتے ہیں!

یہ معلومات قابل اعتماد ذرائع ، جیسے یونیسیف ، بیماریوں کے کنٹرول کے مراکز اور عالمی ادارہ صحت سے حاصل ہوتی ہیں۔ یو ایس اے ہیلو قانونی مشورہ یا طبی مشورے نہیں دیتا ہے ، اور نہ ہی ہمارا کوئی سامان قانونی یا طبی مشورے کے طور پر لینے کا ارادہ ہے۔ 

کیا آپ کو صحیح معلومات کی تلاش کے بارے میں مزید سوالات ہیں؟ آپ کر سکتے ہیں ask@usahello.org