اگر کوئی آپ کو دھمکی دے رہا ہے تو کیا کیا جائے

انگریزیکوئی انگریزی

اپنے آپ کو خوف زدہ محسوس کرنے والے پناہ گزینوں کی مدد کے لیے معلو.اگر کوئی آپ کو دھمکی دے رہا ہے تو کیا کیا جائے

Information to help refugees and immigrants stay safe. In the United States, many refugee and immigrant communities are feeling scared and threatened. Here are 10 things you can do if someone is threatening you.

ریاست ہائے متحدہ امریکہ میں، بہت سے پناہ گزین اور تارکین وطن کمیونٹیز میں خوف زدہ ہونے اور دھمکی دئے جانے کا احساس پایا جاتا ہے۔

What should I do if someone is threatening me?

اگر آپ کو دھمکی دی جارہی ہے یا کوئی آپ سے نسل پرستانہ انداز میں باتیں کر رہا ہے، تو آپ دس کام کر سکتے ہیں

1) Call the police: 911. Stay on the phone.

 

We know many immigrant and refugee communities are afraid of the police. However, if you are being threatened, the most important thing you can do is call the police. If you are too afraid to call, you can ask a stranger to call the police for you.

1) اس نمبر پر پولیس کو کال کریں: 911 ۔ فون پر رہیں۔

2) While you are still on the phone with the police, text a friend or relative.

ہم جانتے ہیں کہ بہت سے تارکین وطن اور پناہ گزین کمیونٹیز پولیس سے خوف زدہ ہیں۔ تاہم، آپ کو دھمکی دی جا رہی ہیں، تو سب سے زیادہ اہم کام جو آپ کر سکتے ہیں وہ پولیس کو کال کرنا ہے۔ اگر آپ کو کال کرنے سے بہت زیادہ خوف محسوس ہو رہا ہے تو، کسی اجنبی سے درخواست کریں کہ وہ آپ کے لئے پولیس کو کال کرے۔

Tell them your location and what is happening.

 

3) Try to stay calm. Slowly move away from the person or people who are threatening you.

2) پولیس کے ساتھ فون پر رابطہ میں رہنے کے دوران، اپنے کسی دوست یا رشتہ دار کو متنی پیغام بھیجیں اور انہیں اپنی جگہ بتائیں اور یہ بتائیں کیا کیا ہو رہا ہے۔ مجھے

Do not tell the person to calm down. This makes things worse.

 

4) Remember, people who are being racist or violent are not rational. Do not talk to them or explain anything to them.

3) پرسکون رہنے کی کوشش کریں. آپ کو دھمکی دینے والے شخص یا لوگوں سے آہستہ آہستہ دور چلے جائیں۔ اس شخص کو خاموش ہونے کے لیے مت کہیں۔ اس سے معاملہ بدتر ہو جاتا ہے۔

There may be times you can have a conversation with a stranger and help educate them about their misconceptions. When you are feeling scared or threatened, you should focus on your safety.

 

5) If you speak English, speak in English to those around you.

4) یاد رکھیں کہ نسل پرستانہ خیالات رکھنے والے اور تشدد کرنے والے لوگوں میں عقل نہیں ہوتی۔ ان سے بات نہ کریں اور نہ ہی ان سے کسی چیز کی وضاحت کریں۔ بعض اوقات ایسا ہو سکتا ہے کہ آپ کسی اجنبی کے ساتھ بات کریں اور انہیں اپنی غلط فہمی سے متعلق آگاہی حاصل کرنے میں ان کی مدد کریں۔ جب آپ خوف زدہ ہیں اور آپ کو دھمکی دئے جانے کا احساس ہو رہا ہے تو ایسے وقت آپ کو اپنی توجہ اپنی سلامتی پر مرکوز کرنی ہوگی۔

People who are being irrational and violent may think you are talking about them if you speak in another language.

 

6) Ask another person near you for help.

5) اگر آپ انگریزی بولتے ہیں تو، اپنے ارد گرد موجود لوگوں سے انگریزی میں بات کریں۔

As a newcomer, you may feel afraid to ask for help. Research shows people do not respond in groups, but if you ask a single person for help, they will help you. Tell them you feel afraid and move closer to them. Look for someone who is watching or smiling at you. If the first person you ask does not respond, ask another person.

 

7) If you are alone, try to go as quickly as possible to a public place.

6) اپنے قریب موجود کسی دوسرے شخص سے مدد کی درخواست کریں۔ ایک نو وارد کے طور پر، آپ کو مدد طلب کرنے میں خوف محسوس ہو سکتا ہے۔ لیکن تحقیق سے اس بات کا پتہ چلا ہے کہ گروپوں میں موجود لوگ کبھی جواب نہیں دیتے۔ تاہم، اگر آپ کسی ایک شخص سے مدد کی درخواست کریں تو وہ آپ کی مدد کریں گے۔ انہیں بتائیں کہ آپ خوف زدہ ہیں اور ان کے نزدیک جائیں۔ کسی ایسے شخص کی تلاش کریں جو آپ کو دیکھ رہا ہو اور آپ کے سامنے مسکرا رہا ہو۔ اگر پہلا شخص جس سے آپ نے مدد کی درخواست کی تھی، جواب نہ دے تو، دوسرے شخص سے درخواست کریں۔

Try to stay in an area with other people until you feel safe.

 

8) If the person is coming closer to you and you feel afraid, yell loudly.

7) آپ اکیلے ہیں تو، ممکنہ حد تک جلد از جلد کسی عوامی جگہ پر چلے جانے کی کوشش کریں۔

Tell them to stay away from you.

 

9) After you are safe, report the incident.

8) اگر وہ شخص آپ کے نزدیک آ رہا ہے اور آپ خوف زدہ ہوں تو بڑی آواز کے ساتھ چلّائیں اور انہیں اپنے سے دور رہنے کے لیے کہیں۔

There are several ways you can report what happened:

 

  • You can report it to the police non-emergency line in your state. In most states, this number is 311.
  • You can report it to the Southern Poverty Law Center.
  • If you were in a place of business when it happened (a store, for example) report it to the business.
  • If you were on a bus or subway or train, report it to the transit company.
  • You should also report the information to your local government or city mayor’s office.

9) اپنے محفوظ ہونے کے بعد، اس واقعے کی اطلاع دیں۔ پیش آنے والے واقعہ کی اطلاع دینے کے بہت سارے طریقے پائے جاتے ہیں۔

10) Tell leaders in your community about what happened.

  • آپ اپنی ریاست کی غیر ہنگامی پولیس لائن کے ذریعہ اس کی اطلاع دے سکتے ہیں۔ اکثر ریاستوں میں، وہ نمبر 311 ہے۔
  • آپ سدرن پاورٹی لاء سینٹر کو اس کی اطلاع دے سکتے ہیں: https://www.splcenter.org/reporthate
  • اگر واقعہ پیش آنے کے وقت آپ کسی کاروبار میں تھے تو آپ کاروبار کو اس کی اطلاع دے سکتے ہیں۔
  • اگر آپ کسی بس یا سب وے یا ٹرین میں ہوں، تو ان کو اس کی اطلاع کریں
  • آپ کو اپنے مقامی حکومت یا شہر کے میئر کے دفترکو معلومات کی اطلاع دینی چاہیے۔

They can request meetings with the local police and local elected officials to make them and the public aware of incidents targeting your community.

 

It is also important to tell the media, schools, and organizations in the community about these events so they can report what is happening and build awareness.

10) اپنی کمیونٹی کے رہنماؤں کو بتائیں کہ کیا ہوا، تا کہ وہ مقامی پولیس کے ساتھ میٹنگ کے لیے درخواست کر سکیں اور آپ کے آس پاس والے علاقوں میں مزید پولیس کے انتظام کے لیے درخواست کر سکیں۔ کمیونٹی میں موجود میڈیا، اسکول اور تنظیموں کو بھی ان واقعات کے بارے میں بتانا اہم ہے، تا کہ وہ اس بات کی اطلاع دے سکیں کہ کیا ہو رہا ہے اور آگاہی پیدا کر سکیں۔

Learn more

 

This information is meant to educate newcomers and help them feel prepared when they feel threatened in the United States. It should not be in any way considered legal advice. If you do need legal advice, learn about finding a free or low-cost lawyer here.

اس معلومات کا مقصد نئے آنے والے لوگوں کو تعلیم دینا اور انہیں امریکہ میں حالیہ واقع ہونے والے مخالف مہاجرین واقعات کے پیش نظر ان میں تیار رہنے کا احساس پیدا کرنے میں ان کی مدد کرنا ہے۔ اسے کسی بھی صورت میں ایک قانونی مشورہ نہ سمجھا جائے۔

اگر آپ کو قانونی مشورہ کی ضرورت ہے تو آپ ایک مفت یا کم قیمت کے وکیل اس سائٹ پر تلاش کر سکتے ہیں:

یہ صفحہ آپ کی مدد کیا? مسکراتا چہرہ جی ہاں چہرے پر تیوری چڑھانا نہيں
آپ کی رائے کے لئے آپ کا شکریہ!